پاکستان اور بھارت کا جامع مذاکرات بحال کرنے پر اتفاق، مشترکہ اعلامیہ
اسلام آباد میں پاک بھارت قائدین میں ملاقات ہوئی ۔جس کے بعد پریس بریفنگ میں سشما سوراج نے کہا پاکستان اور بھارت کے درمیان جامع مذاکرات شروع کرنے کے لیے دونوں ممالک میں اتفاق ہو گیا ہے۔انہوں نے کہا پہلے جو مذاکرات چل رہے تھے جس کو جامع مذاکرات کا نام دیا گیا تھا اس شروع ہونے والے مذاکرات کو ہم دو طرفہ وسیع مذاکرات کہیں گے- ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا خطے میں امن و امان کی صورتحال،سیکورٹی ،اعتماد