چیف جسٹس ثاقب نثار 2 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار دو روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے.چیف جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری کی نئی بلڈنگ کا افتتاح کریں گے. سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے رات ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائے گا.