ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔تاہم ضلع کرم کے مختلف مقامات پرہلکی بارش جبکہ پنجاب اوربالائی سندھ کے بعض میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں دھندچھائی رہنے کاامکان ہے۔آج (پیر) صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد چھ ڈگری سینٹی گریڈلاہور گیارہکراچی سولہپشاور سا تکوئٹہ نوگلگت منفی تینمری چاراورمظفرآباد تین ڈگری سینٹی گریڈ