سعودی عرب ریاض میں دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت تعمیر کرےگا۔

سعودی عرب اپنے دارالحکومت ریاض میں دنیا کی سب سے بلند عمارت تعمیر کرے گا۔ جو کی دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے بھی دو گنا بلند ترین عمارت ہوگی جس کی تعمیر پرغور شروع کردیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عمارت پر 5 بلین ڈالر کی لاگت آئے گی اور یہ برج خلیفہ سے دوگنا اونچی ہوگی۔ دبئی کے مشہورومعروف برج خلیفہ کی اونچائی 828 میٹر ہے جسے سعودی عرب میں بننے والی نئی عمارت پیچھے چھوڑ دے گی۔