ایازصادق نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ بچپن کارشتہ ہےانہیں ہمیشہ یاد آتارہوں گا
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردارایازصادق کا کہنا تھا کہ عمران خان سے کوئی ذاتی رنجش نہیں ،سکول کے زمانے میں ان کوغلطی سےہاکی لگی تھی جس پروہ آج بھی غصے میں ہیں ،ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کوہمیشہ صاحب کہہ کربلاتا ہوں۔سپیکرقومی اسمبلی،سردارایازصادق