دھاتی ڈور بنانے والا خام مال اور بیس تیار چرخیاں برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
پنجاب میں پولیس کا پتنگ بازی پر پابندی یقینی بنانے کےلیے کریک ڈاؤن جاری ہے،،مزنگ میں ملزم شاہد کو گرفتار کرکے دھاتی ڈور بنانے والا خام مال اور تیار چرخیاں برآمد کرلیِ گئیں ،،تھانہ ساندہ کے علاقے میں بھی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک پتنگ فروش کو گرفتار کرکے درجنوں پتنگیں برآمد کرلیں،،دوسری طرف تھانہ وحدت کالونی میں کارروائی کے دوران دو منشیات فروش عبدالمہران اور وقاص پکڑے گے،،تمام ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں،،