آپ نے مردہ گھوڑے میں جان پڑنے کا محاورہ تو سن رکھا ہوگا
آپ نے مردہ گھوڑے میں جان پڑنے کا محاورہ تو سن رکھا ہوگا ،، لیکن کبھی سوچا ہے کہ اگر مردہ بھیڑیے میں جان پڑجائے تو کیا ہو،، روس میں ایسا ہی واقعہ پیش آیا جہاں کچھ شکاریوں نے ایک بھیڑیے کا شکار کیا اور اس کی ویڈیو بنانے لگے،، اس دوران ایک شکاری نے پاﺅں سے مردہ بھیڑیے کو ٹھوکر ماری تو وہ اچانک اٹھ کھڑا ہوا،، اور شکاریوں پر حملہ کردیا،، بھیڑیے نے ایک شکاری کو بری طرح زخمی کردیا