دنیا بھر میں آج کل موسمِ بہار کو خوش آمدید کے لیے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے

09 فروری 2018 (08:10)

دنیا بھر میں آج کل موسم بہار کو خوش آمدید کے لئے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ جاپان میں موسم بہار کو خوش آمدید کہنے کے لئے سینکڑوں افراد مقامی ٹیمپل پر جمع ہوئے جہاں ان پر اوپر سے سویا بین اچھالے گئے۔