سنگا پور میں ایشیا کے سب سے بڑے اور دلچسپ ایئر شو کا انعقاد کیا گیا ،

09 فروری 2018 (08:14)

 سنگا پور میں ایشیا کے سب سے بڑے اور دلچسپ ایئر شو کا انعقاد کیا گیا ، جس میں برطانوی طیاروں سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک کی ٹیموں نے شاندار کرتب دکھا کر شائقین سے خوب داد وصول کی۔