کو پیائیونگچین میں پہلی بار پاکستان کے دوایتھلیٹ شرکت کرینگے

09 فروری 2018 (08:54)

پیانگ چنگ میں منعقدہ ونٹراولمپکس 2018 میں 92 ممالک کے تقریباً 3 ہزار ایتھلیٹ حصہ لیں گے ،،افتتاحی تقریب میں جہاں بہت سے رنگ ہوں گے وہیں میزبان جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے ایتھلیٹ ایک پرچم تلے مارچ پاسٹ کریں گے ،ونٹر اولمپکس میں پاکستان کے 2 کھلاڑی بھی ایکشن میں ہوں گے،،پہلے ایتھلیٹس کھلاڑی محمد کریم جنہوں نے 4 سال پہلےسوچی ونٹر اولمپکس میں ڈیبو کیا تھا البتہ سید ہومان پہلی بار اولمپکس میں حصہ لیں گے ،، پاکستانی ایتھلیٹس کا جنوبی کوریا پہنچے پر شاندار استقبال کیا گیا ،،9 سے 25 فروری تک جاری رہنے والے اولمپک میلے میں 7 اسپورٹس کے 12 ایونٹس ہوں گے ،،واضح رہے کہ گیمز کو پر امن رکھنے کیلیے 28 ہزار 700 سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے