ایسی روبوٹ انیکربنا ڈالی جوجلد حالاتِ حاضرہ کے متعلق خبریں ناظرین تک پہنچائی گی

09 فروری 2018 (12:15)

خوبصورت بال، پرکشش خدوخال،، اورانداز بھی انتہائی متاثرکن،، جاپانی ماہرین نےسائنس اور ٹیکنالوجی کا عجب شاہکار تیارکرلیا،، خبریں پڑھنے والی روبوٹ بنا ڈالی۔تئیس سالہ ایریکا ericaنامی یہ خاص اور خوبصورت روبوٹ فیس ریکگنیشنrecognition ٹیکنالوجی اور سینسر sensesکے ذریعے سوال کرنے والوں کے چہروں کی شناخت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے

نیٹ