مردان میں مکان کی چھت منہدم ہونے سے 2بچے جاں بحق
رات مردان کے علاقے شہبازگڑھی میں ایک مکان کی چھت منہدم ہونے سے دوبچے جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ریسکیوون ون ٹو،ٹو کے مطابق زخمیوں کومردان کے ضلعی ہیڈکوارٹرزہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
رات مردان کے علاقے شہبازگڑھی میں ایک مکان کی چھت منہدم ہونے سے دوبچے جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ریسکیوون ون ٹو،ٹو کے مطابق زخمیوں کومردان کے ضلعی ہیڈکوارٹرزہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...
بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا
اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔
شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...