پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز خواتین کر کٹ ٹیم:دوسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسراایک روزہ بین الاقوامی میچ آج (ہفتہ) دوبئی میں کھیلاجارہاہے۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔تین میچوں کی سیریزمیں ویسٹ انڈیز کوایک۔صفرسے برتری حاصل ہے۔