ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترسرداورخشک رہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھندچھائی رہنے کاامکان ہے۔آج (ہفتہ) صبح بعض شہروں کاکم سے کم درجہ حرارت یہ رہااسلام آباد چار ڈگری سینٹی گریڈلاہور آٹھکراچی پندرہپشاور چھکوئٹہ اورمری منفی دوگلگت منفی پانچاورمظفرآباد دوڈگری سینٹی گریڈ