وزیراعظم عمران خان نے بلوکی میں شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے بلوکی میں شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان شجرکاری مہم کیلئےبلوکی پہنچے جہاں وزیراعظم عمران خان نے شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میانوالی کاجنگل ختم ہوگیا،چھانگامانگا کےکیاحالات ہیں؟۔وزیراعظم کی لیزپردی گئی جنگلات کی اراضی فوری واپس لینےکی ہدایت۔