پاکستان کا تھائی لینڈ میں فائرنگ واقعہ سے ہونیوالی ہلاکتوں پر دکھ کا اظہار
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے تھائی لینڈ میں فائرنگ واقعہ سے ہونے والی ہلاکتوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے تھائی لینڈ میں فائرنگ واقعہ سے ہونے والی ہلاکتوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔