کراچی : اے این پی رہنما پر حملہ
تفصیلات کے مطابق مشتعل افراد نے انہیں اور ان کے صاحبزادے کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ہوائی فائرنگ بھی کی۔وہ دفتر سے گھر پہنچے تھے کہ موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے انہیں روک لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ بعدازاں اے این پی رہنما نے حملے کی ایف آئی آر تھانہ شاہراہ فیصل میں درج کرادی۔