پاک ترک مشترکہ جنگی مشقیں اتاترک 11 کی افتتاحی تقریب
پاک ترک مشترکہ جنگی مشقیں اتاترک 11 کی افتتاحی تقریب ، افتتاحی تقریب اسپیشل سروسزہیڈکوارٹرزتربیلامیں ہوئی، پاکستان کےایس ایس جی اورترک اسپیشل فورسزمشقوں میں شریک، پاک ترک مشترکہ جنگی مشقیں 3 ہفتےجاری رہیں گی، مشقوں میں انسداد دہشتگردی،تلاشی و محاصرہ آپریشنزشامل، مشقوں میں دہشتگردوں کےٹھکانےکلیئرکرناشامل، مشقوں میں مغویوں کی بازیابی کےآپریشنزبھی شامل ، جنگی مشقوں میں فری فال آپریشنز بھی شامل ، مشقیں برادرممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گی، مشقوں سے نئے رجحانات سے استفادہ کرنے کا موقع ملے گا،