ماہرہ خان کو جنگل میں گھر جیسا ماحول محسوس ہونے لگا
پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کہتی ہیں کہ اُنہیں جنگل میں گھر جیسا ماحول محسوس ہورہا ہے۔ سرحد کے دونوں پار اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویریں پوسٹ کی ہیں۔