سپین کے کوہ پیماء کے ۔ٹو سرکرنے کیلئے سکردو سے بیس کیمپ روانہ
سپین کے کوہ پیمائوں کی پندرہ رکنی ٹیم دنیا کی دوسری بلندترین چوٹی کے ۔ٹو سرکرنے کے لئے سکردو سے بیس کیمپ روانہ ہوگئی ہے۔
اس سے قبل سپین کی ٹیم گلگت پہنچی تھی جہاں بلتستان ڈویژن کے کمشنرمحمدحمزہ سالک اور بلتستان کے عمائدین نے ان کاپرتپاک استقبال کیا۔