Waqt News
Monday | March 27, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہو گئے
  • ٹویٹر کی قدر میں 50 فیصد سے زائد کمی، ایلون مسک کا اعتراف
  • بلدیاتی الیکشن بے ضابطگیاں، سراج الحق نے ازخود نوٹس کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا
  • رکاوٹوں کے باوجود عمران خان کا جلسہ کامیاب، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید
  • شام میں امریکی حملوں کا فوری اور زیادہ شدت سے جواب دیں گے،ایران
  • چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گے
  • مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں فوٹوگرافی کیلئے اصول متعارف
  • الیکشن کے علاوہ مسائل کا کوئی حل نہیں، مریم نواز
  • امریکا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر3 فیصدکی نموریکارڈ
  • کراچی سے پشاور جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی
  • فرانس بھی ٹک ٹاک پر پابندی لگانے والے ممالک میں شامل
  • مشرق وسطیٰ کیلئے پاکستان کی برآمدات میں 12 فیصد کمی
  • سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی روضہ رسولؐ پر حاضری
  • تمام تر رکاوٹوں کے باوجود عوام لاہور جلسے کیلئے نکلی: حلیم عادل شیخ
  • عمران خان الیکشن نہیں،پھر سے اپنی سلیکشن چاہتے ہیں،مریم اورنگزیب
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا
  • اوپر سے امریکا سے لڑائی، اندر سے بھائی بھائی: رانا ثنااللہ
  • عمرہ زائرین کو مسجد الحرام جاتے ہوئے سامان ہمراہ نہ لے جانے کی ہدایت
  • 40 نوری سال کے فاصلے پر موجودہ انتہائی گرم سیارہ دریافت
  • پی ٹی آئی کا جلسہ، تھریٹ الرٹ جاری
  • لاہور پولیس کا فرخ حبیب کی گرفتاری کیلئے ان کے سسرال چھاپہ
  • فطرہ اور فدیے کی کم ازکم مقدار320 روپے فی کس
  • علی ظفر نے نعت "فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر" نئے انداز سے پیش کر دی
  • فطرہ اور فدیے کی کم ازکم مقدار320 روپے فی کس ہے
  • واٹس ایپ نے باضابطہ طور پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا
  • وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے انفارمیشن کال سینٹر قائم کرنے کا اعلان کردیا
  • شیطان قید اور سیاسی شیطان آزاد گھوم رہا ہے: طلال چودھری
  • چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو
  • ممنوعہ فندنگ کیس: الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
  • پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کیمروں سے اشتہاریوں کا سراغ لگانے کا سلسلہ جاری

پاکستان کو قرض نہیں ، عوام کیلئے روزگار چاہیے۔چیف جسٹس آف پاکستان

Jan 09, 2023 | 16:26 4:26 PM, January 09, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پاکستان کو قرض نہیں ، عوام کیلئے روزگار چاہیے۔چیف جسٹس آف پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پاکستان کو قرض نہیں ، عوام کیلئے روزگار چاہیے۔ پیرکو چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے اولڈ ریلوے گالف کلب عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت کی۔سیکرٹری ریلوے مظفررانجھا نے عدالت کو بتایا کہ عدالت کے حکم امتناع کی وجہ سے ریلوے کی زمین لیز پر نہیں دے سکتے، زمین لیز پر دیکر ریونیو حاصل کرنے کی اجازت دی جائے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ حکومت پنشنز کیلئے ریلوے کو 40 ارب روپے دیتی ہے، اس کے علاوہ پی آئی اے اور سٹیل ملز کو بھی اربوں روپے دے رہی ہے، کیا سب کچھ بیچ کر ملک چلانا ہے؟۔جسٹس جمال مندوخیل نے دوران سماعت کہا کہ کوئٹہ میں ریلوے کے رہائشی کوارٹر فروخت ہوچکے ہیں۔ سیکرٹری ریلوے نے کہا کہ جو زمین استعمال نہیں ہو رہی اسے کمرشل کرنا چاہتے ہیں، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ ریلوے وفاقی حکومت سے بطور کمرشل ادارہ کام کرنے کی اجازت کیوں نہیں لیتا؟۔ ریلوے اس وقت مالی بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ ریلوے میں ملازمین ضرورت سے زیادہ ہیں۔ پنشنز کا بھی بوجھ ہے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے سوال کیا کہ ریلوے سالانہ کتنا منافع کما رہا ہے؟۔ جس پر سیکرٹری ریلوے مظفر رانجھا نے بتایا کہ پچھلے سال ریلوے کا سالانہ منافع کا ٹارگٹ 58 ارب روپے تھا۔ ریلویز نے 2022 میں 62 ارب روپے کمائے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ ریل گاڑی کے انجن سے ایک موٹر خراب ہو جائے تو دوسری ریل گاڑی کا نکال کر لگا لیتے ہیں۔ کیا ریلوے کا نظام ایسے چلا رہے ہیں؟۔ سیکرٹری ریلوے نے کہا پاکستان ریلوے پل صراط پر چل رہی ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریلوے کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں ریلوے کا شعبہ حکومت کو ریونیو دیتا ہے، ریلوے حکام ادھر ادھر کی باتیں نہ کریں جامع پلان پیش کریں۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ پاکستان میں اربوں روپے قرض لے لیا جاتا ہے، پاکستان میں قرضہ لینا ایک حساس معاملہ بن چکا ہے، اربوں روپے قرض لینے سے پوری قوم مقروض ہوچکی ہے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اربوں ڈالر قرض لے کر منصوبے لگانے کی بات ہر کوئی کرتا ہے، ملک میں اربوں ڈالر کا انفراسٹرکچر پہلے سے موجود ہے اس پر کیا ڈلیور کیا ؟ پاکستان کو قرض نہیں چاہیے، عوام کیلئے روزگار چاہیے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ایم ایل ون 9.8 ارب ڈالر کا منصوبہ ہے جس کی ایکنک منظوری دے چکا، ایم ایل ون پروجیکٹ اربوں ڈالرز لے کر بھی مکمل نہیں ہوا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ چھٹیوں کے دوران سندھ میں ریل کا سفر کیا ہے، سندھ میں ریلوے لائنوں کے اطراف آج بھی سیلابی پانی کھڑا ہے، بارشیں گرمیوں میں ہوئی تھیں پانی اب تک نہیں نکالا جا سکا، ریلوے افسران نے بتایا کہ بلوچستان میں صورتحال سندھ سے بھی ابتر ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ بین الاقوامی جریدے دی اکانومسٹ نے پاکستان کی سڑکوں پر ضمیمہ چھاپا تھا، ضمیمے کا عنوان تھا وہ سڑکیں جو کہیں نہیں جاتیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اربوں ڈالروں کے منصوبے لگانے سے عدالت مرعوب نہیں ہوگی، ملک کو یہ پرتعیش آسائشیں نہیں پرفارمنس اور استعداد کار چاہیے، ریلوے کی زمینوں کے اطراف تجاوزات کی بھرمار ہے، ریلوے لائن سے 15 فٹ کے فاصلے پر لوگوں کے گھر ہیں، ریلوے اپنی اراضی کی حفاظت نہیں کرے گا تو لوگ اس پر بیٹھ جائیں گے۔دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ لوگ سارا دن ریلوے لائنوں پر بیٹھے رہتے ہیں کیونکہ کوئی رکاوٹ نہیں ، ریلوے لائنز کو موٹروے کی طرح محفوظ کیوں نہیں بنایا جاتا تاکہ کوئی ان پر نہ آسکے؟۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ریلوے پاکستان کی لائف لائن ہے، ریل گاڑی جس بھی سپیڈ سے چلے منزل پر پہنچا ہی دیتی ہے۔سپریم کورٹ نے 2 ہفتے میں ریلوے کو منافع بخش بنانے سے متعلق جامع پلان عدالت میں جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی آئندہ سماعت 23 جنوری سے شروع ہونے والے ہفتے تک ملتوی کردی۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہو گئے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • سونے کی قیمت پاکستان میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر ...

    Apr 07, 2022 | 01:22
  •  روس کیساتھ صف بندی کرنے پر امریکا کی بھارت کو پھر ...

    Apr 07, 2022 | 13:10
  • بھارت میں مسلم دشمنی عروج پر، ہندو انتہاپسند نے مسجد ...

    Apr 07, 2022 | 01:40
  • کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

    Apr 07, 2022 | 10:27
متعلقہ خبریں
  • موڈیز نے پاکستان کے قرض لینے کی ریٹنگ کم کرکے سی اے اے ...

    Mar 01, 2023 | 10:31
  • پاکستان کو چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر قرض کی رقم موصول ...

    Mar 17, 2023 | 22:08
  • سپریم کورٹ ہائی کورٹ میں زیر التوا معاملے پر ازخود ...

    Mar 01, 2023 | 15:31
  • چین کے بینک آئی سی بی سی نے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر قرض کو ...

    Mar 04, 2023 | 12:34
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group