ایف آئی اے فیصل آباد کا انسانی سمگلروں اور اشتہاری مجرموں کے خلاف کریک ڈاؤن
ایف آئی اے فیصل آباد کا انسانی سمگلروں اور اشتہاری مجرموں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ جس کی وجہ سے ایف آئی اے کو ملی بڑی کامیابی ملزمان کے خلاف، ایف ائی اے نے ملزمان کا تعقب کرتے ہوئے 4 اشتہاری مجرم، 16 انسانی سمگلروں کو گرفتار کیا گیا۔ سب ملزموں کو گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔ جن کو بعد میں جیل منتقل کردیاگیا۔