پاکستان نے اپنے دو سیٹلائٹ لانچ کر دئیے۔ دفتر خارجہ
پاکستان نے اپنے ہمسائے دوست چین میں حاصل کی ایک بڑی کامیابی اور پاکستان کی جدید ترقی کی راہ پر گامزن کردیا۔ پاکستان نے مکمل طور پر پاکستان میں تیار کردہ دونوں سیٹلائٹ چین سےلانچ کئے۔ سیٹلائٹ کی لانچنگ سےڈیٹا کولیکشن، پلاننگ، ریسورس مینجمنٹ اورمعیارزندگی بہتر ہوگی۔ جدید سیٹلائٹ کے سسٹم سے پانی کے بحران سے نمٹنے میں مدد ملےگی۔ سیٹلائٹ کی تیاری سے پاکستان کا کمرشل انحصار انتہائی کم ہو جائےگا۔