Waqt News
Thursday | February 25, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاکستان ، بھارت کا ہاٹ لائن پر رابطہ ، ایل او سی معاہدے کی پاسداری میں اتفاق
  • کینسر کو شکست دینے والی لڑکی خلا میں جانے کو تیار
  • سعودی عرب: کورونا کیسز سامنے آنے پر 10 مساجد بند
  • اسرائیلی فوج کی کارروائی ،بچے سمیت 3فلسطینی گرفتار 
  • پابندیاں ختم، یکم مارچ سے تمام اسکولز معمول کے مطابق کھلیں گے
  • ملک بھر میں کوروناوائرس سے مز ید64افراد جاں بحق
  • اسرائیل فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری روک دے، اقوام متحدہ کا مطالبہ
  • ملتان;- ساٹھ ہزار پاور لومز سے پانچ لاکھ مزدوروں کا روز گار وابستہ ہ
  • کورونا وائرس: امریکہ اور بھارت کے بعد روس اور برازیل میں بھی اموات میں اضافہ
  • الزامات کی سیاست کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
  • حکومت مریم نواز کو گرفتار کرنے کی کوشش کررہی ہے: راناثنااللہ
  • ضمنی الیکشن ن لیگ نے جیتا ہوا ہے: شاہد خاقان عباسی
  • وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں شفاف پاکستان کی بنیاد رکھی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب
  • ریل کی پٹڑی پر فوٹوشوٹ کا شوق: تین دوست جان کی بازی ہارگئے۔
  • امریکا کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ پر حملوں کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ کینتھ میکنزی
  • ویگن میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 3 بچوں سمیت 10 جاں بحق
  • لیاقت جتوئی کا شہباز گل کو نوٹس بھیجنے کا اعلان
  • بلوچستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
  • " واٹس ایپ کی نئی پالیسی قبول نہ کرنے پرا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا "
  • ایکواڈور: جیلوں میں فسادات سے 75 قیدی ہلاک
  • خودکشی کے واقعات کی روک تھام کیلیے وزیر تعینات دیاگیا
  • سری لنکن معروف بلے باز تھرنگا کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
  • این سی او سی کا اجلاس، پی ایس ایل میچز میں شائقین کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ
  • دنیا کی مہنگی ترین گولڈ بریانی، قیمت جان کر ہوش اڑا جائے
  • این سی او سی کا متعدد پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
  • پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےبازی پلٹ دی، کراچی کنگز کوسنسنی خیز شکست
  • شکست قبول کرنے کے بعد مریم کے ہوش ٹھکانے لگیں گے: فردوس عاشق اعوان
  • چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا دورہ یو اے ای, باہمی دلچسپی،سیکیورٹی اورانسداددہشت گردی امورپر تبادلہ خیال
  • وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا: سری لنکن صدر
  • پی ایس ایل6: 197رنز کے ہدف میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کیخلاف بیٹنگ جاری

شہزادی ریما نے اپنی تقرری کی سفارتی اسناد امریکی صدر ٹرمپ کو پیش کردیں۔

Jul 09, 2019 | 12:01 12:01 PM, July 09, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
شہزادی ریما نے اپنی تقرری کی سفارتی اسناد امریکی صدر ٹرمپ کو پیش کردیں۔

امریکا میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان نے سفارتی اسناد تقرر وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کیں۔ شہزادی ریما نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ "میں نے عزت مآب امریکی صدر کو واشنگٹن میں بطور سعودی سفیر اپنی سفارتی اسناد تقرر پیش کیں۔ اس موقع پر میں نے خادم الحرمین الشریفین اور مملکت کے ولی عہد کی جانب سے امریکی صدر اور عوام کو نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا"۔ سعودی خاتون سفیر نے مزید کہا کہ "میں قومی مفادات اور ہم وطنوں کی خدمت کے لیے اور دونوں ملکوں کے درمیان تزویراتی تعلقات مضبوط بنانے کے واسطے تمام تر کوششیں بروئے کار لاؤں گی"۔ شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان امریکا میں سعودی سفیر کے طور پر کام شروع کرنے کے لیے گذشتہ ہفتے واشنگٹن پہنچی تھیں۔ واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کے سرکاری ترجمان فہد ناظر نے جمعرات کے روز ایک بیان میں بتایا تھا کہ خاتون سفیر نے امریکی وزارت خارجہ کو اپنی سفارتی اسناد کی کاپی پیش کر دی ہے۔ اسی روز شہزادی ریما نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ "میں نے آج سے امریکا میں مملکت کی سفیر کے طور پر کام شروع کر دیا ہے۔ میری دعا ہے کہ اللہ رب العزت مجھے اور میرے ساتھیوں کو اپنے پیارے وطن کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے"۔ شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان 1945 کے بعد سے امریکا میں مقرر ہونے والی سعودی عرب کی 11 ویں سفیر ہیں۔ وہ اس عہدے پر کام کرنے والی پہلی سعودی خاتون ہیں۔

الزامات کی سیاست کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • سعودی طالب علم نیاگرا فال میں گرکر لاپتہ ہوگیا۔

    Jul 09, 2019 | 12:17
  • اسحاق ڈار کودی گئی ڈیڈ لائن کی مہلت ختم ، ماروی میمن

    Jul 09, 2019 | 11:44
  • ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل، بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا ...

    Jul 09, 2019 | 19:09
  • شہزادی ریما نے اپنی تقرری کی سفارتی اسناد امریکی صدر ...

    Jul 09, 2019 | 12:01
متعلقہ خبریں
  • مراکش کی شہزادی لیلیٰ نوحیلا کی شادی

    Feb 16, 2021 | 21:48
  • ٹرمپ کا دوسرا مواخذہ: امریکی قانون ٹرمپ کو کہاں کھڑا ...

    Jan 27, 2021 | 00:45
  • امریکی سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات اور ہنگامے کی ...

    Feb 11, 2021 | 18:50
  • سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت عمارت کو زمیں بوس ...

    Feb 20, 2021 | 01:28
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group