حماد اظہر کو وفاقی وزیر ریونیو ڈویژن کا قلمدان سونپ دیا گیا

حماد اظہر کو وفاقی وزیر ریونیو ڈویژن کا قلمدان سونپ دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق مشیرخزانہ حفیظ شیخ سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لیا گیا جبکہ حماد اظہر کو وفاقی وزیر ریونیو ڈویژن کا قلمدان دیا گیا ، صدرمملکت نے گذشتہ روزحماد اظہر سے وفاقی وزیرکے عہدے کا حلف لیا تھا۔ متعلقہ وزارت نے حفیظ شیخ کی ریونیو ڈویژن کے قلمدان سے سبکدوشی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔متعلقہ وزارت نے حفیظ شیخ کی ریونیو ڈویژن کے قلمدان سے سبکدوشی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔