Waqt News
Sunday | March 07, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • شادی کا معاملہ: شاہد آفریدی کی ٹوئٹ پر شاہین آفریدی کا بیان
  • شاہد آفریدی نے بیٹی کیلیے شاہین آفریدی کا رشتہ آنے کی تصدیق کردی
  • برازیل میں کرونا کی نئی قسم نے طبی ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا
  • جنوبی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
  • سوئی ناردرن نے نئے گیس کنکشنز پر پابندی عائد کر دی
  • چوبیس گھنٹوں میں 5 ٹرین حادثات، ریلوے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
  • جعلی راجکماری پورے شاہی ٹبر خصوصا اپنے اباجی کی تباہ شدہ سیاست سمندر برد کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتی
  • یوم پاکستان کے حوالے سے آئی ایس پی آر نے نیا پرومو جاری کردیا
  • مریم نواز کی زیر صدارت نون لیگ کا اجلاس، لانگ مارچ اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت، پی ٹی آئی رکن اسمبلی سے ثبوت طلب
  • سندھ کے تمام اضلاع میں خواتین کی دستکاری،پیشہ ورانہ تربیت کے ادارے قائم ہونگے
  • وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی کارکردگی پر شدید برہم
  • یہ لوگ دوبارہ اقتدار میں آنا چاہتے ہیں تاکہ اپنا کاروبار دوبارہ کر سکیں،شبلی فراز
  • کیا اب کریڈٹ کارڈز بھی فنگر پرنٹ سینسرز کے ساتھ آئیں گے؟
  • ’عورت ہوں، آزاد ہوں، میرا جسم نہیں جاگیر تیری‘
  • سرکاری ملازمین کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک کرنے کی ہدایت
  • مرغی کاگوشت 350سے 400 روپے کلو تک پہنچ گیا
  • ٹرین حادثہ: کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا: وزیر ریلوے
  • 2 ہفتوں سے بھی کم وقت میں کورونا کیسز 50 فیصد بڑھ گئے
  • حکومت کی ساری توجہ اپنی حکومت بچانے پرہے،عوامی مسائل گھمبیرہورہے ہیں، شیری رحمان
  • سعودی اتحادی فورسز نے حوثی باغیوں کے 5ڈرونز مار گرائے
  • ملک کے بیشتر حصوں میں موسم ابرآلود رہے گا:محکمہ موسمیات
  • پارلیمنٹ ملک کا اعلیٰ ترین ادارہ ہے : شہریار خان آفریدی
  • پشاور: سستے بازاروں سے اشیائے خورونوش غائب، خریدار مایوس لوٹنے لگے
  • سوت کی قلت کے باعث دھاگہ مہنگا، کپڑے کی قیمت میں بھی 25 سے 30 فیصد اضافہ
  • کراچی ایکسپریس کو حادثہ، 7 بوگیاں الٹ گئیں، خاتون جاں بحق، 40 مسافر زخمی
  • کینیڈین خاتون بائیکر روزی گیبریل نے پاکستانی بائیکر سے شادی کر لی
  • غیرت کے نام پر باپ نے کلہاڑی کا وار کر کے بیٹی کا سر کاٹ دیا
  • سعودی عرب کا کورونا پابندیوں میں توسیع نہ کرنے کا اعلان,ریسٹورنٹس اور سینما گھر کل سے کھول دیے جائیں گے
  • عمران خان سیاسی شکست پر بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں:سابق صدر آصف علی زرداری کی لیگی رہنماؤں پر حملے کی مذمت

پروڈکشن آرڈر پر رہا سیاستدان کا انٹرویو نشر ہوسکتا ہے؟ حکومت کا پیمرا سے سوال

Jul 09, 2019 | 20:20 8:20 PM, July 09, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پروڈکشن آرڈر پر رہا سیاستدان کا انٹرویو نشر ہوسکتا ہے؟ حکومت کا پیمرا سے سوال

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت میڈیا کی آزادی پر مکمل یقین رکھتی ہے تاہم پیمرا سے رجوع کیا ہے کہ ’کیا کسی جمہوری ملک میں پروڈکشن آرڈر کی بنیاد پررہائی پانے والے سیاستدانوں کے انٹرویوز نشر ہوسکتے ہیں؟‘

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد شفقت محمود نے پریس بریفنگ میں کہا کہ حکومت نے زیر ٹرائل کسی سیاستدان کا انٹرویو نشر کرنے یا نہ کرنے سے متعلق کسی نیوز چینل کو کوئی ہدایت جاری نہیں کیں۔

انہوں نے کہا کہ پیمرا حکومت کے ماتحت ادارہ نہیں تاہم پیمرا اپنے ضابطہ اخلاق کے تحت فیصلہ کرے۔

غیرت کے نام پر باپ نے کلہاڑی کا وار کر کے بیٹی کا سر کاٹ دیا

ان کا کہنا تھا کہ ’پروڈکشن آرڈر ایک روایت ہے قانون نہیں۔ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے بتایا کہ حکومت جج سے متعلق مبینہ خفیہ ویڈیو کو عدلیہ پر حملہ سمجھتی تاہم جج ارشد ملک کی تردید کے بعد مسلم لیگ (ن) ثبوت دینے کی پابند ہے۔

انہوں نے مسلم لیگ (ن) کو تجویز دی کہ ’مسلم لیگ (ن) کو خود مبینہ ویڈیو کی فرانزک رپورٹ کرانی چاہیے‘۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ مسلم لیگ کی جانب سے عدالیہ پر حملے کی پہلی کوشش نہیں، پہلے سپریم کورٹ پر حملہ پھر چیئرمین نیب کی مبینہ ویڈیو اور اب جسٹس ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سامنے لائی گئی۔

سعودی عرب کا کورونا پابندیوں میں توسیع نہ کرنے کا اعلان,ریسٹورنٹس اور سینما گھر کل سے کھول دیے جائیں گے
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • سعودی طالب علم نیاگرا فال میں گرکر لاپتہ ہوگیا۔

    Jul 09, 2019 | 12:17
  • اسحاق ڈار کودی گئی ڈیڈ لائن کی مہلت ختم ، ماروی میمن

    Jul 09, 2019 | 11:44
  • ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل، بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا ...

    Jul 09, 2019 | 19:09
  • شہزادی ریما نے اپنی تقرری کی سفارتی اسناد امریکی صدر ...

    Jul 09, 2019 | 12:01
متعلقہ خبریں
  • جہازساز کمپنی کا لیزرجیٹ کی پروڈکشن اور 1600نوکریاں ختم ...

    Feb 13, 2021 | 16:27
  • سپر اسٹار ماہرہ خان کی پروڈکشن میں بننے والی ویب سیریز ...

    Feb 20, 2021 | 15:01
  • ماہرہ خان کی پروڈکشن میں بننے والی ویب سیریز’بارہواں ...

    Feb 22, 2021 | 13:31
  • ویڈیو کی ٹائمنگ پر نہیں بلکہ ووٹ بکنے پر سوال ہونا ...

    Feb 11, 2021 | 02:02
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group