Waqt News
Friday | February 26, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • قطار توڑ کر اشرافیہ اور طاقتور لوگوں کا کووڈ ویکسین لگوانا شرمناک ہے: صدر مملکت
  • وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن قیادت کے ساتھ دوطرفہ تعاون کے فروغ پربات کی: ترجمان دفترخارجہ زاہدحفیظ
  • قطر کے ساتھ 10 سالہ ایل این جی کا معاہدہ کیا گیا،ندیم بابر
  • پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی90 فیصد شرائط پوری کر لی ہیں:حماداظہر
  • عراقی وزیر دفاع کی اسلام آباد میں سول و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں
  • صنعتکاروں کی سہولت کے لیے ون ونڈو سروس سینٹر کا آغاز کر دیا گیا
  • حفیظ کا لاٹھی چارج، ملتان سلطانز کو جیت کے لئے 158 رنز کا ہدف
  • اسرائیلی آئل ٹینکر میں لیکج سے بہنے والا تیل لبنان تک پھیل گیا
  • ایک ہی حلقے نے جعلی صادق اور امین کا پول کھول دیا: پرویز رشید
  • پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ طے پاگیا
  • سری لنکا: کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تدفین پر عائد پابندی ختم
  • پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کی تجویز
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر کیا اہم فیصلہ
  • بار بار موقف بدلنا اور اپنے ہی بیانیے کی نفی کرنا اپوزیشن کی پہچان بن گیا۔ شبلی فراز
  •   حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری
  • سپریم کورٹ آف پاکستان کا بڑا حکم، انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا۔
  • پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی،100 انڈیکس میں 46 ہزار کااضافہ
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اوگرا سے جواب طلب
  • مسلمانوں کو تدفین کی اجازت:وزیراعظم کاسری لنکن حکومت سے اظہار تشکر
  • جوبائیڈن کا شاہ سلمان سے رابطہ، سعودی عرب کے لئے مشکل وقت آ ہی گیا
  • اللہ کے فضل سے بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی
  • 5 مدراینڈچائلڈ کیئراسپتالوں کے قیام کی منظوری:- پنجاب حکومت کا بڑا اقدام
  • پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار، حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے
  • رنگ پورہ علاقہ سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ سرغنہ نوازش علی سمیت گرفتار
  • جہانیاں : تیزرفتار کار اورموٹرسائیکل میں تصادم، خاتون جاں بحق
  • سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے تحت شہری علاقوں شہاب پورہ روڈ، ڈیفنس روڈ، مظفرپور سمیت دیگر علاقوں کے گٹروں و نالوں کی صفائی جاری
  • بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر قید اور جرمانہ کی سزا
  • سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟
  • اعظم خان ایک خطرناک بیٹسمین ہیں ، وہ احمقانہ شاٹس نہیں کھیلتا، بین کٹنگ
  • نومنتخب امریکی صدر کی منظوری سے شام پر پہلا فضائی حملہ

سابق حکمران قومی خزانے سے پرتعیش دورے کرتے رہے، ایک ایک پیسے کا حساب ہوگا:وزیراعظم عمران خان کا کابینہ اجلاس سے خطاب

Jul 09, 2019 | 20:58 8:58 PM, July 09, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
سابق حکمران قومی خزانے سے پرتعیش دورے کرتے رہے، ایک ایک پیسے کا حساب ہوگا:وزیراعظم عمران خان کا کابینہ اجلاس سے خطاب

 وزیراعظم عمران خان کا کابینہ اجلاس سے خطاب میں کہنا ہے کہ سابق حکمران قومی خزانے سے پرتعیش دورے کرتے رہے لیکن ان سے ایک ایک پیسے کا حساب لیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں کابینہ کو سابق حکمرانوں کے غیر ملکی دوروں پر پیش آئے اخراجات پر بریفنگ دی گئی۔ 

بریفنگ میں بتایا گیا کہ نواز شریف کے دور میں غیر ملکی دوروں پر ایک ارب 84 کروڑ روپے سے زائد جب کہ سابق صدر آصف زرداری کے غیرملکی دوروں پر ایک ارب 42 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سابق حکمران قومی خزانے سے پرتعیش دورے کرتے رہے لیکن ملک اور قوم کو ان غیرملکی دوروں سے کیا حاصل ہوا؟ سابق ادوار میں خرچ ہوئے ایک ایک پیسے کا حساب لیا جائے گا۔علاوہ ازیں کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ شفقت محمود کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے دورہ صدارت میں 134 غیر ملکی دورے کیے اور مجموعی طور پر 257 دن ملک سے باہر رہے، اپنے ساتھ سوا تین ہزار لوگوں کو باہر لے کر گئے۔انہوں نے کہا کہ زرداری کے بطور صدر غیر ملکی دوروں پر ایک ارب 42 کروڑ روپے خرچ ہوئے، آصف زرداری نے ساڑھے چار کروڑ روپے کے تحائف لوگوں کو دیئے اور 2 کروڑ روپے ٹپ کے طور پر دیئے جب کہ 55 کروڑ روپے ان کے ہوٹل میں قیام پر خرچ ہوئے۔

جوبائیڈن کا شاہ سلمان سے رابطہ، سعودی عرب کے لئے مشکل وقت آ ہی گیا

ان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے صرف دبئی کے 51 دورے تھے جن پر 10 کروڑ روپے خرچ ہوئے، ان میں سے 48 دورے ذاتی نوعیت کے تھے جب کہ لندن کے 17 دوروں پر 32 کروڑ روپے خرچ  کیے۔ 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • سعودی طالب علم نیاگرا فال میں گرکر لاپتہ ہوگیا۔

    Jul 09, 2019 | 12:17
  • اسحاق ڈار کودی گئی ڈیڈ لائن کی مہلت ختم ، ماروی میمن

    Jul 09, 2019 | 11:44
  • ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل، بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا ...

    Jul 09, 2019 | 19:09
  • شہزادی ریما نے اپنی تقرری کی سفارتی اسناد امریکی صدر ...

    Jul 09, 2019 | 12:01
متعلقہ خبریں
  • وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ...

    Feb 09, 2021 | 11:01
  • تنخواہیں بڑھانے سے قومی خزانے پر 40 ارب روپے کا اضافی ...

    Feb 12, 2021 | 23:36
  • قومی خزانے کو مبینہ طورپر اربوں روپے کا نقصان پہنچانے ...

    Feb 22, 2021 | 20:45
  • وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ساہیوال پہنچ گئے

    Jan 29, 2021 | 13:03
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group