طالبان عہدیدار شہاب الدین دلاور کاافغانستان میں 85٪ علاقہ کنٹرول حاصل کرنےکادعوی
کابل : طالبان عہدیدار شہاب الدین دلاور کاافغانستان میں 85٪ علاقہ کنٹرول حاصل کرنےکادعوی کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کابیان سامنے آیا ہے , جس میں کہا گیا ہے کہ طالبان اس وقت افغانستان اور تاجکستان کے درمیان دو تہائی سے زیادہ سرحدوں پر قابض ہیں۔ روس نے طالبان تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔