وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے ٹرین میں سفر کرنے والے مسافروں کیلئے عید پیکج کا اعلان کر دیا, کرائے میں10 فیصد رعایت دی جائےگی
ایم ایل ون منصوبہ پاکستان کی معیشت کیلئے گیم چینجر ہے۔۔۔ریلوے کی ترقی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔۔۔ریلوے کے شعبے میں نئے سرمایہ کاروں کو شامل کرنے سے محکمے کو فائدہ ہو گا۔۔۔اداروں کی بہتر کارکردگی کیلئے اصلاحات لانا لازمی ہے:وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کی میڈیا سے گفتگو ریلوے میں شہریوں کو بہترین سہولت ملے گی، ریلوے کے 2 بڑے حادثات پر بہت دکھ ہے، 30 فیصد زمینوں پر ریلوے کے افسروں نے قبضہ کر رکھا ہے، اعظم سواتی ریلوے حادثات کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، ریلوے کی ترقی کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، ایم ایل ون منصوبہ پاکستان کی معیشت کیلئے گیم چینجر ہے، ما ل بردار گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے، اعظم سواتی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے ٹرین میں سفر کرنے والے مسافروں کیلئے عید پیکج کا اعلان کر دیا, کرائے میں10 فیصد رعایت دی جائےگی