Waqt News
Tuesday | March 09, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ پر شاہد خاقان عباسی کا ایک اور انکشاف
  • کوئٹہ میں مرغی کا ریٹ 470 روپے کلو تک پہنچ گیا، سفید پوش طبقہ پریشان
  • تحریک انصاف نے سینٹ الیکشن کے بعد ایک اور کامیابی حاصل کرلی۔
  • گوجرانوالہ: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف احتجاج پر تشدد واقعے میں تبدیل ، 3 افراد جاں بحق
  • صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں سینڈیکیٹ کے 23ویں اجلاس
  • آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کہاں کھیلا جائے گا فیصلہ ہوگیا۔
  • ملازمت پیشہ خواتین کیلئےمعاشرتی رویہ سے بڑامسئلہ
  • عظمیٰ بخاری کا فردوس عاشق کے بیان پر اپنے ردعمل
  • تحریک انصاف کے لئے ایک اور امتحان ، پی ڈی ایم کے ایک اور فیصلے نے حکومت کو مشکل میں ڈا ل دیا
  • حمزہ علی عباسی کی کتاب کا پہلا مسودہ تیار
  • کورونا ویکسینیشن کیلئے رجسٹرڈ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 20ہزار سے متجاوز
  • سالم کے قریب بھلوال روڈ پر ڈمپر اور مسافر بس میں ٹکر
  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی برطانوی فوج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات
  •  فوادچوہدری  کا گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد کی منظوری پر ردعمل
  • گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے کی متفقہ قرارداد منظور
  • چیئرمین سینٹ: ووٹ کے لئے سب سے ملوں گا، صادق سنجرانی, گڑبڑ ثابت کریں عہدہ چھوڑ دوں گا.اسد قیصر
  • نوازشریف،زرداری جیسےصاحب اقتدارلوگ اپنےملک سے پیسےچوری کرکےباہربھیجتےہیں،عمران خان
  • محمد علی کی اہلیہ زیبا بیگم کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل
  • تھر: پراسرار بیماری سے مزید 100 سے زائد مور ہلاک
  • 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگنا شروع
  • وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ کی ملاقات
  • برطانیہ میں بھی کورونا لاک ڈاون میں نرمی
  • وزیراعظم سب کوڈاکواورچورکہہ رہےہیں توانہیں پکڑےگاکون؟مصطفیٰ کمال کا سوال
  • شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور، اسکولوں سے متعلق بھی نظرثانی ہوگی
  • وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سےکمانڈرکراچی وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی کی ملاقات
  • دنیا کے خطرناک جنگی طیارے بنانے والی کمپنی کا مالک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
  • شاہ سلمان کا حج و عمرہ کی خدمات انجام دینےوالوں کے لئے مراعات کا اعلان
  • وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان کی ملاقات
  • شامی صدر اور ان کی اہلیہ دونوں کرونا وائرس کا شکار
  • کورونا وائرس سے 54 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 281 ہوگئی

جن لوگوں نے میری تصویر لیک کی اس کے لیک ہونے کا مقصد بھی وہی بتائیں گے۔ حسین نواز

Jun 09, 2017 | 14:17 2:17 PM, June 09, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
جن لوگوں نے میری تصویر لیک کی اس کے لیک ہونے کا مقصد بھی وہی بتائیں گے۔ حسین نواز

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز شریف پانچویں مرتبہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو گئے۔ حسین نواز 10 بجکر 55 منٹ پر ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے واجد ضیاء کی سربراہی میں 6 رکنی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کے لیے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی پہنچے اس موقع پر ( ن ) لیگی کارکنوں اور رہنماؤں کی بڑی تعداد موجود تھی اس موقع پر فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ اس موقع پر حسین نواز کا گفتگو میں کہنا تھا کہ شکوک و شبہات اٹھانا شیطانی کام ہے ۔ ثبوت پر کارروائی ہوتی ہے تو ہونی چاہیے کوئی حکومت اور عدالت شکوک و شبہات پر کارروائی نہیں کر سکتی ان کا کہنا تھا کہ چیزوں پر شکوک و شبہات اٹھانا شیطانی کام ہے ۔ ثبوت کے اوپر اگر کوئی کارروائی ہوتی ہے تو ہونی چاہیے میں کہتا ہوں ثبوت کے اوپر کارروائی ہونی چاہیے لیکن شکوک و شبہات پر نہیں کوئی عدالت اور کوئی حکومت کارروائی نہیں کر سکتی حسین نواز کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے میری تصویر لیک کی اس کے لیک ہونے کا مقصد بھی وہی بتائیں گے میں نہیں بتا سکتا حسین نواز کا کہنا تھا کہ میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہو گا تو پیش کیسے ہو گا ۔

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سےکمانڈرکراچی وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی کی ملاقات
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • بھارت نے سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازت دینے سے ...

    Jun 09, 2017 | 11:46
  • چوری کی شک پر ہجوم نے 11سالہ مسلمان لڑکے کی انگلیاں کاٹ ...

    Jun 09, 2017 | 15:18
  • خاوند کے ہاتھوں بیوی قتل

    Jun 09, 2017 | 14:09
  • ابررحمت کے بعد روزداروں نے سکھ کا سانس لیا۔ موسم ...

    Jun 09, 2017 | 11:38
متعلقہ خبریں
  • اب ہم بتائیں گے عدم اعتماد کب ہوگا اور کہاں ہوگا; بلاول ...

    Mar 04, 2021 | 23:09
  • بلاول بھٹو کو چیلنج: بلاول بھٹو کسی غیر حاضر ایم این ...

    Mar 08, 2021 | 21:55
  • اماراتی مشن 'ہوپ' کی مریخ سے لی گئی تصویر کے مناظر

    Feb 15, 2021 | 21:57
  • پاکستانی اداکارہ سجل علی کی جمائماگولڈاسمتھ کے ساتھ ...

    Feb 18, 2021 | 10:33
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group