بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 353رنز کا ہدف
کرکٹ عالمی کپ کے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 353 رنز کا ہدف دیا ہے۔بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 252 رنز بنائے۔شیکھر دھون117 کوہلی82 رنز کے ساتھ نمایاں۔
کرکٹ عالمی کپ کے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 353 رنز کا ہدف دیا ہے۔بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 252 رنز بنائے۔شیکھر دھون117 کوہلی82 رنز کے ساتھ نمایاں۔
مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...
بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا
اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔
شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...