اگلے مالی سال 125 ارب روپے مالیت کے 10ارب درخت لگانے کا فیصلہ
اگلے مالی سال میں 125 ارب روپے مالیت کے 10ارب درخت لگانے کا فیصلہ کیا گیا گیا ہے۔ملکی برآمدات 26ارب ڈالر کے مجموعی ہدف کے برعکس نو ماہ میں 18ارب ڈالر اور درآمدات53ارب ڈالر کے برعکس 39ارب 30کروڑ ڈالر رہی۔اگلے مالی سال میں تجارتی خسارہ 27.5ارب ڈالر تک ہوسکتا ہے۔