سابق صدر آصف علی زرداری کا ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال پر اظہار افسوس
سابق صدر آصف علی زرداری کا ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال پر اظہار افسوس ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے، آصف زرداری آصف علی زرداری کا ڈاکٹر عامر لیاقت کے خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار آصف علی زرداری کی ڈاکٹر عامر لیاقت کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا