عامر لیاقت کے اہلخانہ نے پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار کردیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیٹی نے پوسٹ مارٹم سے روک دیا جبکہ عامر لیاقت کی میت چھیپا سرد خانے منتقل کردی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عامرلیاقت کا پوسٹ مارٹم کرنےسے ان کی سابقہ بیگم بشریٰ اور بیٹی دعا نےروکا ہے، بیٹےکےیوکے سےواپسی پرپوسٹ پارٹم کروانےیا نہ کروانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔