Waqt News
Saturday | September 23, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • صدر مملکت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی
  • میاں صاحب کا مورال اچھا ہے، اپنے ملک میں رہنا چاہتے ہیں: مریم نواز
  • ہم تو بھگت رہے ہیں، آج دنیا کو بھی بھارت کا اصل چہرہ نظر آگیا: نگران وزیر اعظم
  • ایشین گیمز ٹیبل ٹینس : پاکستان کو پہلے میچ میں جنوبی کوریا کے ہاتھوں شکست
  • انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے کی قدر میں 5 فیصد اضافہ سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان
  • آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کی پرائز منی کا اعلان کر دیا گیا
  • سیف سٹی مانیٹرنگ ٹیم نے اچھرہ پولیس کو بروقت کارروائی کرنے کی ہدایت دی
  • بھارت ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کی شفاف تحقیقات کو یقینی بنانے کیلئے کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے،جسٹن ٹروڈو
  • ننشیا اور پنجاب حکومت کے درمیان 2 معاہدے طے پاگئے
  • مسلح گروہوں کے بڑھتے کردار سے عالمی امن کو خطرہ ہے: سعودی عرب
  • امریکا کی بھارت پر الزامات کے معاملے پر کینیڈا سے کشیدگی کی تردید
  • حکومت کا 29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان
  • سندھ کے مختلف اضلاع میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی
  • آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات
  • ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی، شاداب نائب کپتان برقرار
  • امارات وژن 2047: پاکستان کی ٹریلین ڈالر اقتصادی بحالی عالمی سطح پر اجاگر
  • شیخ رشید مبینہ اغوا کیس: راولپنڈی پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار
  • نسیم شاہ کی عدم موجودگی میں بھی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی پیس اٹیک مضبوط قرار
  • ورلڈکپ2023:پاکستان نے کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔
  • مسلح گروہوں کے بڑھتے کردار سے بین الاقوامی امن و سلامتی کو خطرہ ہے۔ سعودی وزیر خارجہ
  • امریکی شہری کی کار انجن سے خوفناک سانپ برآمد
  • امریکہ کاسعودی عرب کو 500 ملین ڈالر کے ممکنہ فوجی ہتھیاروں کے پیکج کی منظوری کا اعلان
  • سی این جی اور آر ایل این جی پمپز بند کرنے کا اعلان
  • پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر غیر متعلقہ کالز بارے آگاہی ویڈیو جاری کر دی
  • روپے کی قدر بحال ہونے لگی، ڈالر مزید سستا ہوگیا
  • وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر پنجاب حکومت کے وفد کا ینسچوان کے آبپاشی و زرعی نظام کا دورہ
  • سرکاری ادارے معیشت کوسالانہ 500 ارب روپے کا نقصان پہنچا رہے ہیں: شمشاداختر
  • پی آئی اے کی نجکاری سے قبل ریگولیٹر ادارہ بنانے کا فیصلہ
  • اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ پاکستان کی جڑوں میں شامل ہے : مرتضیٰ سولنگی
  • صدر مملکت سے سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی کی ملاقات

وزیر اعظم اعلانات کرتے ہیں لیکن بلوچستان کو ایک روپیہ تک نہیں دیتے، نصیب اللہ مری

Jun 09, 2023 | 19:56 7:56 PM, June 09, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
وزیر اعظم اعلانات کرتے ہیں لیکن بلوچستان کو ایک روپیہ تک نہیں دیتے، نصیب اللہ مری

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ ہم سے لوگ پوچھتے ہیں وزیراعظم کے اعلانات کے پیسے کہاں گئے؟ بلوچستان میں مزید سکولوں کی ضرورت ہے، صوبہ میں لائیو سٹاک کا محکمہ تباہی کے دہانی پر ہے، کافی عرصے سے لائیو سٹاک میں آسامیوں کا اعلان تک نہیں ہوا۔ نصیب اللہ مری نے کہا کہ بلوچستان میں ایگریکلچر کیلئے سب سے زیادہ فنڈز رکھنے چاہئیں، محکمہ صحت پر بھی خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے، ہر یونین کونسل میں کم از کم بی ایچ یو ہونا چاہئے۔ صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی کی آواز ایک طاقتور آواز ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان حکومت کے وفاقی بجٹ سے بائیکاٹ کا نوٹس لے لیا، وزیر اعظم نے بلوچستان کے واجبات جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ رکن اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے کہا کہ گرین بس پراجیکٹ کو پنک بس سروس کا نام دیا جائے، پنک بس کا نام دے کر خواتین اور خصوصی افراد کے کیلئے سروس شروع کی جائے۔

صدر مملکت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • روپیہ مسلسل پسپائی کا شکار، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

    Aug 31, 2023 | 18:07
  • روپیہ مستحکم ، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ

    Sep 14, 2023 | 17:09
  • مہنگائی 38 سے 27 فیصد پر آگئی، کچھ مسائل ہیں لیکن ہم ...

    Sep 15, 2023 | 19:28
  • کسی کو معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے: ...

    Sep 13, 2023 | 15:38
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group