ایف آئی ایچ نیشنز کپ،پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی۔

ایف آئی ایچ نیشنز کپ کھیلنے کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی۔پاکستان ہاکی ٹیم کوالالمپور میں ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں حصہ لے گی۔ایف آئی ایچ نیشنز کپ 15 سے 21 جون تک کھیلا جائے گا۔