سمجھدارخارجہ پالیسی کا کھیل اور بھارت سے جنگ جیت کر عالمی سطح ہر دھاک بٹھانے کا کریڈٹ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو جاتا ہے۔ صدر مسلم لیگ ن مدینہ

مدینہ منورہ !! ( نمائندہ نوائے وقت) پاکستان نے خارجہ پالیسی میں سمجھداری کا کھیل کھیلاہے اور جنگ جیت کر بھارت اور عالمی سطح پر دھاک بٹھا دی ہے۔ ان خیالات کا اظہار جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ نے اپنے بیان میں کہا کے اس بات کا کریڈٹ کامستحق محمد اسحاق ڈار وزیر خارجہ و نائب وزیر اعظم ہے۔ جس کا پاکستان کی خارجہ پالیسی کے میدان میں نہایت سمجھداری سے کھیل کھیلا ہے۔ کشیدہ حالات اور بعد جنگ، جنگ نہیں نہ صرف عالمی سطح پر بلکہ خود بھارت کے اندر بھی پاکستان کے مؤقف کو سراہا جارہا ہے۔ جنوبی ایشا میں افغانستان میں اپریل میں دورہ کے فوری اور مثبت نتائج ایران اور ترکی اور عرب ممالک اور آزربیجان اور عالمی دنیا 70 سے زائد سربراھان یا ھم منصب اور 110 سے زائد ڈپلومیٹ کہ وفود سے ملاقاتیں اس نئی جہت سے پاکستانی کا چمکتا چہرہ نظر آیا ہے بھارت سےجنگ میں جس سرعت اور جدید ٹیکنالوجی سے بھارت کی ائیرفورس اور ائیر فیلڈ ،ڈیفنس سسٹم ،ستیلائٹ سسٹم اور سائبر اٹیک ڈویزن نے کامیابی حاصل اور برتری کرے افواج پاکستان نے بھی عالمی سطح پر چند ٹاپ کی افواج اور خطہ میں نمبر 1 افواج کا درجہ حاصل پایا اور بھارت سمیت دنیا میں دھاک بٹھائی اور اسلامی ممالک کا بھی سر بلند کیا