عراق:فوجی اڈے میں اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے 5فوجی ہلاک
عراق میں بغداد کے علاقے ابوغریب کے ایک فوجی اڈے میں اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے پانچ فوجی ہلاک اورچھ زخمی ہوگئے۔فوج کے ایک بیان کے مطابق فوجی کو گرفتار کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
عراق میں بغداد کے علاقے ابوغریب کے ایک فوجی اڈے میں اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے پانچ فوجی ہلاک اورچھ زخمی ہوگئے۔فوج کے ایک بیان کے مطابق فوجی کو گرفتار کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...
بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا
اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔
شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...