سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کاآج آخری دن
رکاری سکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کاآج (ہفتہ) آخری دن ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہاکہ تمام متعلقہ بنکوں کو آ ن لائن انٹری جلدمکمل کرنے اور گزشتہ تین سال میں قرعہ اندازی میں ناکام رہنے والے عازمین کی درخواستوں کی شمولیت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔