پیوٹن کاخواتین کوانوکھے اندازمیں خراج تحسین

ماسکو (نیٹ نیوز) روسی صدر پیوٹن نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انوکھے اندازمیں خواتین کو خراج تحسین پیش کیا۔ ایڈونچر اور انوکھے کاموں کیلئے مشہور روسی صدر پیوٹن نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انوکھے انداز میں خواتین کو خراج تحسین پیش کیا۔ پیوٹن ماسکو میں خواتین اہلکاروں کے ٹریننگ سینٹر پہنچے اور خواتین اہلکاروں کے ساتھ ٹریننگ میں حصہ لیا۔