پاکستانی سفیرنے امریکی سینیٹر کو پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں علاقائی صورتحال سے آگاہ کردیا
امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد ایم خان نے واشنگٹن میں کیپٹل ہل میں امریکی سینیٹر MITT ROMNEY سے ملاقات کی اورانھیں پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں علاقائی صورتحال سے آگاہ کیا ۔