Waqt News
Friday | January 22, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس سے متعلق اوپن سماعت کا کہا ہے: شیخ رشید
  • چین نے زمین کے مشاہدے کا 100پی بی ڈیٹا اکٹھا کر لیا
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
  • بختاور بھٹو کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان، شیڈول جاری
  • پنجاب حکومت نے 888 افراد کے اسلحہ لائسنس منسوخ کردیئے
  • وزیراعظم کا غریب اور کم آمدن طبقے کیلئے ٹائم لائنز متعین اور جلد آغاز کی ہدایت
  • فارمنس پر “ہیرو” اور خراب کارکردگی پر “زیرو” والا رویہ بدلنا ہوگا، اظہر علی
  • ‘اس سال ہرحال میں امتحانات ہوں گے، چاہے آگے ہی کیوں نہ لے جانا پڑے’
  • سعودی عرب: سونے کا کاروبار کرنے والوں کے لیے بڑی خبر
  • کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ہنڈا سوک گینگ کے 3 ملزمان گرفتار
  •  کورونا وائرس کے وار: دنیا بھرمیں ہلاکتیں2100404ہوگئیں۔
  •  گوجرانوالہ:مزدا کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 3 نوجوان جاں بحق
  • یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
  • بھارتی ریاست کرناٹکا میں ڈائنامائیٹ دھماکا، 10 افراد ہلاک
  • اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کردیا
  • امریکا آنے والے مسافروں کو قرنطینہ میں رہنا ہوگا: جوبائیڈن
  •  وزیراعظم سمیت کسی وز یر نے ابھی تک کورونا ویکسین نہیں لگوائی۔فواد چوہدری
  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
  • کراچی میں سردی کی شدت میں کمی آگئی
  • مولانا فضل الرحمان کو بھی اپنی رسیدیں دینی ہیں: فردوس عاشق
  • سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج طلب
  • اپوزیشن کا احتجاج بے معنی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب
  • منی لانڈرنگ کیس : حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت خارج
  • اسلام آباد پولیس میں تقرری وتبادلے
  • کوروناکی تباکاریاں جاری، مزید 47افراد جاں بحق ،1745نئے کیسز رپورٹ
  • آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکا دورہ، قومی سلامتی کیلئے آئی ایس آئی کی کاوشوں کو سراہا،پیشہ ورانہ تیاریوں پر اعتماد کا ...
  • جسٹس (ر)عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر
  • اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ,کے ایس ای 100انڈیکس میں307.52پوائنٹس کا اضافہ
  • بغداد میں یکے بعد دیگرے 2خودکش حملے، 30 افراد ہلاک، 73 زخمی
  • خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں سے زیادتی کرنے والے افراد کے خلاف قانون تیار، سزائے موت او رعمر قید کی سزائیں تجویز

موجودہ حکومت بھی جاگیرداروں، سرمایہ کاروں کے ہاتھوں یرغمال بن چکی: سراج الحق

Mar 09, 2019 | 12:29 12:29 PM, March 09, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
موجودہ حکومت بھی جاگیرداروں، سرمایہ کاروں کے ہاتھوں یرغمال بن چکی: سراج الحق

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جس طرح سابقہ حکمران پارٹیاں جاگیرداروں اور سرمایہ کاروں کے ہاتھوں کھیلونا بنی رہیں اسی طرح موجودہ حکومت بھی اس ٹولے کے ہاتھوں یرغمال ہے۔ موجودہ نظام فرعونی سوچ کا قائم کردہ ہے جو کسی غریب کو آگے آنے کا موقع نہیں دیتا۔ جب تک اس استحصالی نظام کا خاتمہ نہیں ہوتا ملک و قوم کو مسائل کی دلدل سے نہیں نکالا جاسکتا۔ موجودہ حکومت نے عام آدمی کو ریلیف دینے کی بجائے اس مخصوص کلاس کے مفادات کی تکمیل کو ترجیح اول بنالیا ہے۔ قومی دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے ذاتی مفادات کے اس کھیل کا خاتمہ ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منصورہ میں مرکزی قیادت کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ،نائب امراء اور ڈپٹی سیکرٹریز نے بھی شرکت کی۔سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ 70سال سے ملکی اقتدار پر قابض ٹولے نے قیام پاکستان کی منزل کو کھوٹا کرنے اور نظریہ پاکستان سے بے وفائی کی جو روش اپنا رکھی ہے اس کی وجہ سے آج ملک و قوم کو معیشت سمیت مختلف بحرانوں کا سامنا ہے۔لاکھوں نوجوان اعلیٰ تعلیم کے باوجود بے روزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں۔عدالتوں سے غریب کو انصاف نہیں مل رہا۔لاکھوں مقدمات التوا ء کا شکار ہیں۔حکومت نے ایک کروڑ نوجوان کو نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا مگر اس پر عمل درآمد کے لیے ابھی تک کوئی لائحہ عمل نہیں دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ خوشحالی اور ترقی محض وعدوں سے نہیں کام کرنے سے آتی ہے۔جماعت اسلامی پاکستان کو اسلامی و خوشحال پاکستان بنانے کی جدوجہد کررہی ہے۔ عوام اس جدوجہد میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکا دورہ، قومی سلامتی کیلئے آئی ایس آئی کی کاوشوں کو سراہا،پیشہ ورانہ تیاریوں پر اعتماد کا اظہار
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • پی ڈی ایم میں اعتماد کا فقدان، استعفوں پر پیپلزپارٹی ...

    Jan 01, 2021 | 11:21
  • استعفوں کے معاملے پر پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ چکی ہے ...

    Jan 09, 2021 | 10:22
  • پی ڈی ایم کی بے مقصد تحریک اپنی موت آپ مر چکی۔ عثمان ...

    Jan 11, 2021 | 13:49
  • اسمبلیوں سے استعفے کی باتیں کرنیوالوں کی عقل استعفی دے ...

    Jan 14, 2021 | 14:06
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group