وزیراعظم کی اہلیہ بشری عمران خان کا سرکاری اسپتال کا اچانک دورہ
وزیراعظم کی اہلیہ بشری عمران خان کا سرکاری اسپتال کا اچانک دورہ...بشری عمران خان نے اسپتال میں مریضوں سے اُنکے مسائل پوچھے.تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی اہلیہ بشری عمران خان نےسرکاری اسپتال کا اچانک دورہ کیا اور بشری عمران خان نے اسپتال میں مریضوں سے اُنکے مسائل پوچھے ۔