افغان حکومت کے ساتھ شروع ہونے والے امن مذاکرات کل ہوں گے:طالبان
طالبان نے کہاہے کہ افغان حکومت کے ساتھ شروع ہونے والے امن مذاکرات کل (منگل) منعقد ہوں گے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکے مطابق مذاکرات صدارت کے لئے فریقین کے درمیان اختلاف کی وجہ سے شروع نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی طرف سے بھی طالبان قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے کوئی عملی اقدامات نہیں کئے گئے