وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سےکمانڈرکراچی وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی کی ملاقات

وزیراعلیٰ نےپاکستان نیوی اورنیول چیف کوامن مشق2021منعقدکرنےپرمبارکباددییہ پاکستان نیوی کی شاندارمشق تھی جسکوعالمی سطح پرسراہاگیا،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہپاکستان نیوی کی طرف سےکمانڈرکراچی حکومت کےبھرپورتعاون پر شکریہ ادا کیا