وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ کی ملاقات
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ کی ملاقات ضلع جھنگ میں جاری ترقیاتی سکیموں پر پیش رفت، حلقے کے مسائل کے حل اور سیاسی امور پر گفتگو پنجاب کا ہر پسماندہ شہر ترقی کرے گا۔عثمان بزدار ہر شہر کو علیحدہ ڈویلپمنٹ پیکیج دیں گے۔ تحریک انصاف کی حکومت نے دور دراز علاقوں کی پسماندگی دور کرنے کیلئے پائیدار اقدامات کئے ہیں۔ پی ڈی ایم ملک کی ترقی چاہتی ہے، نہ عوام کی خوشحالی۔ 11 جماعتوں پر مشتمل غیر فطری اتحاد کو ترقی کی راہ میں حائل نہیں ہونے دیں گے۔عثمان بزدار اپوزیشن نے اڑھائی برس میں ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو زک پہنچائی۔ عملی طور پر اپوزیشن کی پوزیشن صفر ہے اور صفر ہی رہی گی۔ اپوزیشن نے اہم قومی امور پربھی سیاست چمکانے کی کوشش کی - افسوس کا مقام ہے کہ اپوزیشن کا کردار ہمیشہ منفی رہا - اپوزیشن پہلے دن سے ہی واویلا کر رہی ہے - عوام کے سامنے بلند و بانگ دعویٰ کرنے والوں کی قلعی کھل چکی ہے۔ حزب اختلاف کی جماعتوں کے پاس نہ کوئی حکمت عملی ہے اور نہ ہی انہوں نے عوام کے لئے کچھ کیا ہے - عوام دوچہروں والے ان سیاست دانوں کی منفی سیاست سے متنفر ہو چکے ہیں۔ار تحریک انصاف کی قیادت غریب عوام کا درد سمجھتی ہے۔ وقت نے ثابت کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت نے بروقت فیصلے کئے۔عثمان بزدار وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں کئے گئے فیصلوں کے مثبت نتائج مضبوط ہوتی معیشت کی صورت میں سامنے آرہے ہیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہمیشہ عزت اور احترام دیا ہے۔غلام بی بی بھروانہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار منتخب نمائندوں کی بات بھی سنتے ہیں اور عوامی مسائل بھی حل کرتے ہیں۔غلام بی بی بھروانہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے ہوتے ہوئے پنجاب میں اپوزیشن کی ہر سازش ناکام رہے گی۔غلام بی بی بھروانہ
#WaqtnewsUpdates
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ کی ملاقات
ضلع جھنگ میں جاری ترقیاتی سکیموں پر پیش رفت، حلقےکےمسائل کے حل ,سیاسی امور پر گفتگو@CMPunjabPK @UsmanAKBuzdar #BibiBharwana @MoIB_Official @GovtofPunjabPK #Waqtnews @NAofPakistan pic.twitter.com/J9tgcPHftk— Waqt News (@Waqtnewstv) March 9, 2021