Waqt News
Wednesday | June 07, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • حکومت کی جانب سے دکانیں و کاروباری مراکز رات 8 بجے بند کرنے کے فیصلے پر آل پاکستان انجمن تاجران کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا۔
  • وزیر اعظم کا توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ
  • تحریک انصاف چھوڑنے والوں کو ترین گروپ میں لانے کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم
  • لاپتہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی لاش ایدھی سرد خانے سے برآمد
  • حادثات میں مفلوج ہونے والے افراد کے علاج اور بحالی کے لئے حکومت پنجاب کا انقلابی قدم
  • پشاور میں تاجر کے گھر کے گیٹ پر دھماکا
  • لاہور:مختلف سکولز کے اساتذہ اور طلبا و طالبات کا جناح ہائوس کا دورہ
  • ایم ڈی پی ٹی وی کیس میں درخواست گزاروں کو وکلاء تبدیل کرنے کی اجازت
  • پلاسٹک کی آلودگی اور اثرات سے نمٹنے کیلئے 7Rsکا جامع روڈ میپ پیش کیا ہے۔شیری رحمان
  • ن لیگ اپنے سیاسی جال میں خود پھنس گئی ہے۔شیخ رشید
  • خانپور:تین کم سن بھائی کھیلتے ہوئے نہر میں ڈوب کر جاں بحق
  • کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ،سپریم کورٹ کے وکیل جاں بحق
  • کراچی میں بڑی کارروائی،منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
  • جناح ہاوس حملے میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی۔
  • بلاول بھٹو کی شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری
  • امریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے ۔ترجمان امریکی وزارت خارجہ
  •  24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 4مثبت کیسز رپورٹ ،6کی حالت تشویشناک
  • چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفد کے ساتھ روسی حکومت کی دعوت پر ماسکو پہنچ گئے
  • پاک، عراق برادرانہ تعلقات کو شراکت داری میں تبدیل کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
  • افغانستان: نامعلوم افراد نے سکول میں زہر پھیلا دیا، درجنوں طالبات کی حالت غیر
  • پشاور: نامعلوم افراد نے مسجد میں گھس کر عالم دین کو قتل کردیا
  • بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے
  • عدلیہ جانبدارانہ رویہ رکھ رہی ہے، تحریک انصاف سے مذاکرات نہیں ہوں گے: مولانا فضل الرحمن
  • وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
  • تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 10جون تک توسیع
  • عسکری تنصیبات پر دھاوے بولنے والوں کی عدالتی سہولت کاری شرمناک ہے ،سعد رفیق
  • کے الیکٹرک سے نیا معاہدہ نہیں ہونا چاہیے، حافظ نعیم
  • ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا پیغام
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحولیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
  • جناح ہائوس لاہور میں توڑ پھوڑ میں شامل ایک اور ملزم کا اعترافی بیان سامنے آ گیا ۔

عمران خان کو امن کا راستہ اختیار کرنا چاہیے، سائنسی تعلیم ہی ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے،قمر زمان کائرہ

Mar 09, 2023 | 19:36 7:36 PM, March 09, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
عمران خان کو امن کا راستہ اختیار کرنا چاہیے، سائنسی تعلیم ہی ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے،قمر زمان کائرہ

وزیر اعظم کے مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سائنسی تعلیم ہی ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے،تعلیم ہی کسی معاشرے کی تہذیب و تمدن کو اجاگر کر تی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز یہاں ایف سی کالج میں سائنس فیئر کی تقریب سے خطاب و میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سائنسی علوم میں محنت کرنے والی قومیں آج ترقی کی دوڑ میں بہت آگے ہیں،سائنس کی ترقی سے ہی ذہنی سوچ میں تبدیلی پیدا ہو ئی،پاکستان کا آ ج سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم سائنس کی ترقی میں بہت پیچھے ہیں،سائنس مسائل کا حل دیتی ہے ہر چیز کو ذہن اور سائنس کے پیمانے سے ماپنے سے ہی کامیابی ممکن ہے۔ اس موقع پرریکٹر ایف سی کالج جوناتھن اڈیلٹن، چیئرمین لاہور تعلیمی بورڈ مرزا حبیب علی ، فیکلٹی ممبران اور طلبا کی کثیر تعداد موجود تھی۔ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ زرعی ملک ہونے کے باوجود ہم گندم باہر سے منگوا رہے ہیں،پاکستان اس وقت متعدد مسائل کا شکارہے، اپوزیشن کی جانب سے ملک ڈیفالٹ ہونے کا راگ الاپنے سے لوگو ں میں نا امیدی پیدا ہو تی ہے۔قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سیاست دان کو مفاہمتی انداز اپنانا چاہیے ،عمران خان کو تشدد کا راستہ چھوڑ کرامن کا راستہ اختیار کرنا چاہیے،تشدد کا کسی بھی صورت میں دفاع نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آ ئی کے کارکنوں نے دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود لاہور میں پولیس پر پتھرائو کیا، ان کی گاڑیوں کو توڑا اور پولیس اہلکاروں پر ڈنڈے برسائے، اس سارے معاملے میں کارکنان پولیس سے کیسے توقع کر سکتے ہیں کہ وہ ان کے ساتھ نرم رویہ اپنائیں، ہم اس روش کی پرزور مذمت کر تے ہیں اور احتجاج کے اس طریقہ کار کی مخالفت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو سٹرکوں پر احتجاج کرنے کی بجائے عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹانا چاہیے کیونکہ انصاف حاصل کرنے کیلئے عدالتیں بہترین ذریعہ ہیں جبکہ جلائو گھیرائو کا راستہ اختیار کر نا جمہوریت پسند قوموں کوزیب نہیں دیتا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت بہت سے مسائل کاسامنا ہے لیکن اپنے وسائل کے اندر رہتے ہوئے حکومت سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میڈیا کو حکومت کی مثبت پالیسیوں کے بارے میں عوام کو آگاہی دینی چاہیے ناکہ حکومتی معاملات پر تنقید کی جائے ،جب اپوزیشن ملک ڈیفالٹ ہونے کا بار بار راگ الاپتی ہے تو لوگوں اور کاروباری طبقے میں ناامیدی پیدا ہوتی ہے، اپوزیشن کو حکومت کے خلاف منفی پراپیگنڈے بند کرنے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں،ماضی میں بھی خزانہ کھالی ہونے کے باوجود ہم معاشی مشکلات سے نکل گئے تھے اس مرتبہ بھی فکر کی کوئی بات نہیں ، بہتری کے آثار آنا شروع ہو گئے ہیں ، مشکل وقت جلد کٹ جائے گا۔ انتخابات کے حوالے سے سوال کے جواب میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ الیکشن آئین کے مطابق ہونے چاہئیں ، الیکشن کمیشن نے تاریخ کا اعلان کر دیا ہے ، انہوں نے تجویز دی ہے کہ اگر تمام سٹیک ہولڈرز مفاہمت کے بعد انتخابات کی ایک ہی تاریخ پر متفق ہو جائیں تو اس سے قومی خزانے کے اربوں روپے کی بچت ہو سکتی ہے ۔

حکومت کی جانب سے دکانیں و کاروباری مراکز رات 8 بجے بند کرنے کے فیصلے پر آل پاکستان انجمن تاجران کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • اسٹیٹ بینک کا ایکشن، ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

    Sep 16, 2021 | 12:37
  • فلسطین میں کورونا کیسزبڑھنے لگے،2366 نئے کیسز کی ...

    Sep 16, 2021 | 11:50
  • بنگلہ دیش:اسکول اورکالجز دوبارہ کھل گئے۔

    Sep 16, 2021 | 08:52
  • وزیراعظم جانسن نے ڈومینک راب کو وزارت خارجہ کے عہدے سے ...

    Sep 16, 2021 | 09:48
متعلقہ خبریں
  • طلبا و طالبات ملک کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں: ...

    May 25, 2023 | 16:11
  • کراچی، اسلام آباد، لاہور کیلئے 60 ملکی، غیر ملکی ...

    May 12, 2023 | 12:00
  • 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون اپنا راستہ لے ...

    May 31, 2023 | 18:00
  • آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30سے 40 دہشتگرد زمان پارک ...

    May 17, 2023 | 15:46
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group