Waqt News
Friday | June 09, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 2023-24 کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا
  • وزیر اعظم اعلانات کرتے ہیں لیکن بلوچستان کو ایک روپیہ تک نہیں دیتے، نصیب اللہ مری
  • پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کو جان بوجھ کر خراب کیا، وزیرخزانہ
  • آئی ایم ایف کی تمام شرائط کو من و عن تسلیم کرلیا ہے، وزیراعظم
  • وفاقی کابینہ نے ترقیاتی پروگرام کی منظوری دے دی
  • ترکیہ میں پہلی بار مرکزی بینک میں خاتون گورنر تعینات
  • میاں صاحب وطن واپسی کی تاریخ خود دینگے، کوئی اور نہیں دے سکتا: رانا ثناء اللہ
  • محسن نقوی کا ایلیٹ پولیس فورس کیلئے الاؤنس 10 ہزار روپے کرنے کا اعلان
  • گورنر بلوچستان کا پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کا دورہ
  • وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی قیادت میں ملاقات
  • انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں 200 پوائنٹس کا اضافہ
  • 5 ای فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہوگا: مریم اورنگزیب
  • غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اینٹی کرپشن کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلت
  • صدر مملکت کی کاظم خان کو کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کی کمیٹی فار فری میڈیا کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد
  • پاکستان ایمرجنگ ویمنز کرکٹ ٹیم فاطمہ ثنا کی قیادت میں جمعہ کی شب کراچی سے براستہ دبئی ہانگ کانگ روانہ
  • شارک نے روسی سیاح کو نگل لیا
  • یاسمین راشد سمیت 34ملزمان کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب
  • وفاقی وزیر خزانہ آج آئندہ مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کریں گے۔
  • خدیجہ شاہ سمیت 13پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری
  • پی ڈی ایم میں پھوٹ, ن لیگ اورپی پی پی جلد آمنے سامنے ہوں گے۔شیخ رشید
  • پاکستان سمیت کئی ممالک کو مطلوب عالمی دہشت گردا فغانستان میں ہلاک
  • مقبوضہ بیت المقدس ،اسرائیلی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
  • جناح ہائوس پر حملہ کرنے والے ایک اورملزم کا اعترافی بیان
  • کیوبا میں جاسوسی اڈے کے قیام کی خبریں غلط ہیں۔جان کربی
  • دھویں کے باعث نیویارک میں پروازیں معطل
  • آج پی ٹی آئی سے روح نکل گئی: مریم اورنگزیب
  • آئی ایم ایف سے ڈیل ہوئی تو شاید منی بجٹ لانا پڑے، مفتاح اسماعیل
  • نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا گیا
  • چودھری پرویز الہٰی کو کرپشن مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنج
  • روپے کی قدر بحال، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی2023 اور قومی کلین ایئر پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی

Mar 09, 2023 | 19:41 7:41 PM, March 09, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی2023 اور قومی کلین ایئر پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ نے وزارتِ ماحولیاتی تبدیلی کی سفارش پر نیشنل کلین ایئر پالیسی کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ قومی کلین ایئر پالیسی کی تشکیل پر وزارت ماحولیاتی تبدیلی قابل ستائش ہے. انہوں نے کہا کہ کلین ایئر پالیسی پر موثر عمل درآمد کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے جائیں. وفاقی کابینہ کو وفاقی وزارت ماحولیاتی تبدیلی کی جانب سے نیشنل کلین ایئر پالیسی (National Clean Air Policy) منظوری کے لیے پیش کی گئی۔کابینہ کو بتایا گیا کہ پاکستان میں گذشتہ برسوں میں فضائی آلودگی میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس رپورٹ 2022-23 کے مطابق کراچی اور لاہور پاکستان میں ہوا میں موجود آلودگی کے اعتبار سے سب سے زیادہ متاثر شہر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں فضائی آلودگی کی وجہ سے انسانی عمر کی اوسط حد میں 2.7 سالوں کی کمی واقع ہوئی۔ عالمی بینک کی 2016 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت کو فضائی آلودگی کی وجہ سے کافی سالانہ کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ حالیہ برسوں میں شہروں میں سموگ سے حادثات اور مختلف بیماریوں کی تعداد میں بے شمار اضافہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے وزارت موسمیاتی تبدیلی نے شہریوں کی صحت کی حفاظت، سالانہ اموات میں کمی، زراعت اور شہری اور دیہی علاقوں میں ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے حوالے سے ایک جامع پالیسی مرتب کی۔ پالیسی میں تجویز کیا گیا ہے کہ ایندھن کے معیار کو یورو 5 سے یورو 6، صنعتوں کے اخراج کے لیے کڑے قوانین، زراعت میں جدّت اور فصلوں کے فضلے کے جلانے کا موثر تدارک، کوڑا کرکٹ کو تلف کرنے کے عالمی سطح پر رائج طریقہئ کار اور کھانے پکانے میں کم گیسوں کے اخراج والے طریقہ کار کی پذیرائی کی جائے گی۔ پالیسی کے اطلاق سے آئندہ دس سالوں میں زہریلی گیسوں کے اخراج میں اوسطاً 40 فیصد کمی آئے گی۔ پالیسی کے موثر اور یقینی اطلاق کے لیے ایک نیشنل ایکشن کمیٹی جبکہ ایک ٹیکنیکل کمیٹی بنائی جائے گی۔ نیشنل ایکشن کمیٹی نہ صرف اس حوالے سے دور رَس پالیسی رہنمائی فراہم کرے گی بلکہ ہر 5 سال بعدپالیسی میں زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے اس میں ضروری تبدیلیاں کرے گی۔ ٹیکنیکل کمیٹی پالیسی کے اطلاق کا لائحہ عمل بنا کر اس پر عمل درآمد کو یقینی بنائے گی اور نیشنل ایکشن کمیٹی کو اس پر رپورٹ کرے گی۔ اس ٹیکنیکل کمیٹی پالیسی کے اطلاق میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی تجاویز بھی پیش کرے گی۔ پاکستان اِس وقت شدید آلودگی کا شکار ہے اور اس کے کئی بڑے شہر ایئر کوالٹی انڈیکس کے حساب سے خطرناک درجوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق ہوائی آلودگی کی وجہ سے پاکستان میں انسانی اوسط عمر 2.7 سال کی کمی واقع ہوئی ہے۔اسی تناظر میں وزارتِ ماحولیاتی تبدیلی نے نیشنل کلین ایئر پالیسی ترتیب دی۔ نیشنل کلین ایئر پالیسی کے نفاذ سے فضائی آلودگی میں کمی واقع ہوگی اور اسط انسانی عمر میں دو سال کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ وفاقی کابینہ کو پاور ڈویژن کی جانب سے توانائی بچت کے حوالے سے حکمتِ عملی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ وزارتِ پاور، پیٹرولیم، وزارتِ صنعت و تجارت اور وازارتِ اطلاعات کابینہ کی طرف سے متعین کردہ اہداف پر ترجیحی بنیادوں پر عملدرآمد یقینی بنا رہے ہیں. وفاقی کابینہ نے وزارتِ قانون و انصاف کی سفارش پر نیشنل اکاؤنٹیبلٹی ترمیمی آرڈینیس 2023 (National Accountability Amendment Ordinance 2023) کی منظوری دے دی۔ نیشنل اکاؤنٹیبیلٹی آرڈیننس 1999 میں کی گئیں حالیہ ترامیم سے کچھ قانونی پیچیدگیاں پیدا ہوگئیں تھیں جیسا کہ بہت سے ایسے کیسز جوکہ نیب آرڈیننس کے دائرہ کار میں نہیں آتے تھے کی دوسری عدالتوں، ٹریبیونلز اور فورمز پر منتقلی میں دشواریوں کا سامنا تھا. تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد، نیب آرڈیننس XVIII میں یہ ترامیم کی گئی ہیں جن کے بعد احتساب عدالتوں کو ان کیسز کی منتقلی میں قانونی جواز حاصل ہو جائے گا. ان ترامیم سے یہ تاثر بھی زائل ہوگا کہ ایسے کیسز جوکہ نیب آرڈیننس کے دائرہ کار میں نہیں آتے، وہ ڈی کریمینلائز ہو جاتے ہیں. وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2023 کی باضابطہ منظوری دے دی. وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی پاکستانی حاجیوں کے سفر اور حج کے دوران ہر ممکن سہولتیں فراہم کرنے کے لئے اعلی حکام سعودی عرب حکام کے تعاون سے موثر اور جامع حکمت عملی جلد از جلد مکمل کریں. وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 01-03-2023 اور 06-03-2023 کو منعقد ہونے والے اجلاسوں میں کیے گئے فیصلوں کی توثیق کردی۔ وفاقی کابینہ نے کابینہ کمیٹی برائے لیجسلیٹو کیسز(Cabinet Committee on Legislative Cases)کے6 مارچ 2023 کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی بھی توثیق کردی۔

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 2023-24 کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • سعودی عرب کا پاکستانی طلبہ کیلئے 25 جامعات میں ...

    Jun 14, 2022 | 13:46
  • پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش سب سے زیادہ  زیر زمین ...

    Jun 14, 2022 | 16:15
  • مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے ...

    Jun 14, 2022 | 00:33
  • روس نے یوکرین جنگ کے دوران کمائی کے سب ریکارڈ توڑ دیئے۔

    Jun 14, 2022 | 14:02
متعلقہ خبریں
  • وفاقی کابینہ نے ترقیاتی پروگرام کی منظوری دے دی

    Jun 09, 2023 | 16:56
  • 9 مئی واقعات: وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ...

    May 19, 2023 | 14:38
  • پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے کا پارٹی چھوڑنے کا باضابطہ ...

    May 23, 2023 | 15:07
  • ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے وزیر خارجہ بلاول ...

    May 25, 2023 | 19:01
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group