پاناما پیپزدھماکےپرعلیم خان بھی پھٹ پڑے،lahoreمیں پریس کانفرنس کےدوران بولےکہ کیاپاناما لیکس میں صرف علیم خان ہی کانام ہے؟
اٹلی میں مساجد کی کمی بڑامسئلہ بن گئی ہے، اٹلی میں16لاکھ مسلمانوں کے لیے صرف 8 مساجدہیںبرطانوی اخباراٹلی میں مساجدکی کمی کے کئی عوامل میں پہلی وجہ یہ ہے کہ اٹلی میں اسلام کوباضابطہ طورپرایک مذہب کے طورپرتسلیم نہیں کیاجاتا۔ اگر اٹلی میں فنڈ اکٹھے کربھی لیے جائیںتومسجدکے قیام کیلیے حکام کی طرف سے اجازت ملنا بہت مشکل ہے اوراکثرمقامی کمیونیٹیزکی طرف سے مسجدکی تعمیرکی مخالفت سامنے آجاتی ہے۔ انتہاپسندی کے خدشے کے پیش نظرعبادت گاہوںکے لیے بیرونی فنڈنگ کی حوصلہ شکنی کی جارہی ہے۔ اٹلی کے بیشترباشندے کیتھولک فرقے کے پیروکار ہیں لیکن 40 لاکھ آبادی کسی مذہب سے تعلق نہیں رکھتی