singerحمیراارشد نےخلع کی درخواست پرکارروائی روکنےکیلئےدرخواست دائرکردی
تھانہ شالیمار میں دو افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے والے پولیس اہلکاروں کو مقدمہ درج ہونے کے باوجود تاحال گرفتار نہیں کیا گیا، ايس پي انوسٹي گيشن اسماعیل کھاڑک کے مطابق انچارج انوسٹي گيشن حماد بٹ، اے ايس آئي طارق، محرر عارف اور کانسٹيبل صادق کے خلاف کل رات دوران حراست دو شہريوں فرياد اور ديوڈ پر تشدد کے الزام ميں معطل کرکے مقدمہ درج کيا گيا، تاہم جن افراد پر تشدد کيا گيا، وہ ڈاکو ہيں اور اب تک بارہ کے قريب وارداتوں کا انکشاف بھی کر چکے ہيں، انہوں نے بتایا کہ مذکورہ ڈاکو ايک واردات کے دوران شہري کو مزاحمت پر قتل کرنے کے جرم ميں جيل سے سزا بھی کاٹ چکے ہیں ۔